Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

वहीदुद्दीन ख़ाँ

1925 - 2021 | दिल्ली, भारत

वहीदुद्दीन ख़ाँ

सूफ़ी उद्धरण 104

اپنے حق سے زیادہ چاہنا اپنے آپ کو اپنے واقعی حق سے بھی محروم کر لینا ہے۔

  • शेयर कीजिए

آدمی پھول بن کر مہکے اور آفتاب بن کر چمکے دنیا خاموش زبان میں ہر روز یہ پیغام دے رہی ہے۔

  • शेयर कीजिए

تمام کامیابیوں کا سب سے بڑا راز صبر ہے اور تمام ناکامیوں کا سب سے بڑا راز بے صبری۔

  • शेयर कीजिए

جس آدمی کے پاس کتاب ہے وہ اکیلا نہیں ہے۔

  • शेयर कीजिए

جلدی نہ کرو کیوں کہ تم جتنی جلدی کرو گے اتنی ہی زیادہ دیر لگے گی۔

  • शेयर कीजिए

"दिल्ली" के और शायर

Recitation

बोलिए