Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Raza Warsi's Photo'

رضا وارثی

1859 - 1954 | کولکاتا, بھارت

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور مست حال صوفی

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور مست حال صوفی

رضا وارثی کے اشعار

دل وہی دل ہے جو اللہ کا جلوہ دیکھے

آنکھ وہ آنکھ جو قدرت کا تماشا دیکھے

یہ بھی اک ڈر ہے کہیں رسوا نہ ہو قاتل مرا

حشر میں خون تمنا کا اگر دعویٰ کروں

جس کی حسرت ہے مجھے ملتا نہیں وہ ماہرو

اے فلک حوران جنت لے کے آخر کیا کروں

جی میں آتا ہے بت کافر تری پوجا کروں

آئینہ تجھ کو بناؤں اور میں دیکھا کروں

Recitation

بولیے