Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Mohsin Kakorvi's Photo'

محسن کاکوروی

1826 - 1905 | آگرہ, بھارت

اودھ کے معروف نعت گو شاعر

اودھ کے معروف نعت گو شاعر

محسن کاکوروی کے اشعار

آرزو ہے کہ ترا دھیان رہے تا دم مرگ

شکل تیری نظر آئے مجھے جب آئے اجل

شب دیجور اندھیرے میں ہے بادل کے نہاں

لیلیٰ محمل میں ہے ڈالے ہوئے منہ پر آنچل

آئینہ آب تموج سے بہا جاتا ہے

کہیے تصویر سے گرنا نہ کہیں دیکھ سنبھل

Recitation

بولیے