Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Imam Jafar Sadiq's Photo'

امام جعفر صادق

699 - 765 | مدینہ, سعودیہ عربیہ

اہل بیت اطہار کے بزرگ

اہل بیت اطہار کے بزرگ

امام جعفر صادق

صوفی اقوال 21

ادب بہترین کمالات اور سخاوت بہترین عبادت ہے۔

  • شیئر کیجیے

اگر تو کسی پر احسان کرے تو بھول جا جو تجھ پر احسان کرے اسے یاد رکھ۔

  • شیئر کیجیے

بخشش کا کمال یہ ہے کہ انتظار سے پہلے دی جائے۔

  • شیئر کیجیے

گناہ وہی کرتا ہے جسے گناہ کے عذاب کی پرواہ نہیں۔

  • شیئر کیجیے

وہ گناہ جس کے پہلے خوف ہو اور آخر میں توبہ وہ بندے کو خدا کے نزدیک کر دیتا ہے اور خدا اسے معاف کرتا ہے لیکن جس گناہ کے پہلے اور آخر میں بے وقوفی و خود بینی ہو، وہ خدا سے دور کر دیتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے