Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

سفیان ثوری

716 - 778 | خراسان, تركمانستان

بحیثیت فقیہ، محدث اور صوفی شہرت پائی

بحیثیت فقیہ، محدث اور صوفی شہرت پائی

سفیان ثوری

صوفی اقوال 20

ہر دشمنی کی جڑ کمینوں کے ساتھ احسان کرنا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو چغلی کرتے ہیں وہ گوشت خور ہیں، وہ انسانوں کا گوشت کھاتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

خدا کی دوستی کو دنیا کی دوستی اور اس کی دولت کے لیے نہ بیچو۔

  • شیئر کیجیے

خدا کے خلاف کیے گئے گناہ سے بھی بڑا گناہ انسانوں کے خلاف کیا گیا گناہ ہے۔

  • شیئر کیجیے

میں نے پرہیز سے آسان کوئی چیز نہیں دیکھی، تمہارا نفس جو بھی چاہت کرے اسے چھوڑ دو۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے