Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Hassan Basri's Photo'

हसन बसरी

642 - 728 | बसरा, इराक़

हसन बसरी

सूफ़ी उद्धरण 25

آدم کی آزمائش کھانے میں تھی اور یہ تمہاری آزمائش بھی قیامت کے دن تک ہے، یہ حضرت محمد پاک کی نصیحت ہے کہ انسان اپنی نفسانی خواہشات کو بھوک اور پیاس کے ذریعے کمزور کرے۔

  • शेयर कीजिए

جسے خدا ذلیل کرنا چاہے وہ دولت کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔

  • शेयर कीजिए

جو اپنے کو دوسروں پر فضیلت دے وہ متکبر ہے۔

  • शेयर कीजिए

جو صرف اسی سے ڈرتے ہیں جو اللہ سے ڈرے۔

  • शेयर कीजिए

علم کی عظمت حلم سے ہے اور حلم علم سے۔

  • शेयर कीजिए

"बसरा" के और शायर

 

Recitation

बोलिए