تمام
دوہا9
غزل1
کلام24
ای-کتاب3
آڈیو 2
ویڈیو 116
تصویری شاعری 2
تعارف
Other
پہیلی25
فارسی کلام21
قصہ1
نسبت22
کہہ مکرنی14
ڈھکوسلا6
دو سخنہ32
خالق باری1
CONTENT3
امیر خسرو
دوہا 9
غزل 1
کلام 24
پہیلی 25
فارسی کلام 21
قصہ 1
نسبت 22
تصویری شاعری 2
آج رنگ ہے اے مہا_رنگ ہے ری آج رنگ ہے اے مہا_رنگ ہے ری میرے محبوب کے گھر رنگ ہے ری موہے پیر پایو نجام_الدین اولیا نجام_الدین اولیا علاء_الدین اولیا علاء_الدین اولیا فرید_الدین اولیا فرید_الدین اولیا قطب_الدین اولیا قطب_الدین اولیا معین_الدین اولیا معین_الدین اولیا محی_الدین اولیا آ محی_الدین اولیا محی_الدین اولیا وہ تو جہاں دیکھو مورے سنگ ہے ری ارے اے ری سکھی ری وہ تو جہاں دیکھو مورو بر سنگ ہے ری موہے پیر پایو نجام_الدین اولیا آہے آہے آہے وا منہ مانگے بر سنگ ہے ری وہ تو منہ مانگے بر سنگ ہے ری نجام_الدین اولیا جگ اجیارو جگ اجیارو جگت اجیارو وہ تو منہ مانگے بر سنگ ہے ری میں پیر پایو نجام_الدین اولیا گنج_شکرؔ مورے سنگ ہے ری میں تو ایسو رنگ اور نہیں دیکھیو سکھی ری میں تو ایسی رنگ دیس_بدیس میں ڈھونڈ پھری ہوں دیس_بدیس میں آہے آہے آہے وا اے گورا رنگ من بھایو نجام_الدین منہ مانگے بر سنگ ہے ری سجن ملوارا اس آنگن ما سجن سجن تن سجن ملاو را اس آنگن میں اس آنگن میں ارے اس آنگن میں وہ تو اس آنگن میں ارے وہ تو جہاں دیکھو مورے سنگ ہے ری آج رنگ ہے اے مہا_رنگ ہے ری اے تورا رنگ من بھایو نجام_الدین میں تو تورا رنگ من بھایو نجام_الدین منہ مانگے بر سنگ ہے ری میں تو ایسو رنگ اور نہیں دیکھی سکھی ری اے محبوب_الٰہی میں تو ایسو رنگ اور نہیں دیکھی دیس_بدیس میں ڈھونڈ پھری ہوں آج رنگ ہے اے مہا_رنگ ہے ری میرے محبوب کے گھر رنگ ہے ری