ضحاک ایران کا ایک ظالم بادشاہ تھا- اس نے جمشید کو مارکر تخت جمشید حاصل کر لیا تھا- ضحاک کے معنی ہیں ہنسنے والا- کہتے ہیں کہ پیدائش کے وقت اس کے دو دانت تھے اس لئے اس کا نام ضحاک پڑا- شیطان کو بوسہ دینے کی وجہ سے اس کے کندھوں پر دو سانپ نکل آئے تھے جن کو کھانے کے لئے ہر روز دو انسانوں کا مغز دیا جاتا تھا- اگر کسی دن انہیں کھانا نہ ملتا تو وہ ضحاک کی ہڈیوں کے گودے کو چاٹنے لگتے- اگر ان سانپوں کو کاٹ دیا جاتا تھا تو وہ دوبارہ پیدا ہو جاتے تھے-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.