Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

چادر

عرس کے ساتھ اس رسم کو منایا جاتا ہے، چادر عزت کی علامت ہے، مرید چادر کے چاروں کونوں کو پکڑ کر کھڑے ہوتے ہیں اور ساتھ ساتھ باقی مرید چلتے ہیں، چاروں کونوں سے پکڑ کر چادر سر کے اوپر ٹانگ لی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ قوال چادر پڑھتے ہیں، عرس کے علاوہ باقی دنوں میں بھی چادر پیش کرنے کے دوران چادر پڑھی جاتی ہے۔

114
Favorite

باعتبار

ہادیٔ_خوش_آرا کی چادر ہے

شاہ مسعودالحسن

سید_الاولیا کی چادر ہے

اکبر وارثی میرٹھی

الٰہی سر پہ رہے دستگیر کی چادر

پیر نصیرالدین نصیرؔ

جمال_مہر سے دل جگمگانے آئے ہیں

پیر نصیرالدین نصیرؔ

مرد_خدا حق_بیں کی چادر

پیر نصیرالدین نصیرؔ

حقیقت_نما نور_پیکر کی چادر

پیر نصیرالدین نصیرؔ

خواجۂ_خواجگاں کی چادر ہے

خواجہ ناظر نظامی

مظہر_کبریا کی چادر ہے

خواجہ ناظر نظامی
بولیے