Sufinama
Sheikh Kalimullah Chishti's Photo'

شیخ کلیم اللہ چشتی

1650 - 1729 | دہلی, بھارت

سلسلۂ چشتیہ کے معروف بزرگ

سلسلۂ چشتیہ کے معروف بزرگ

شیخ کلیم اللہ چشتی کے صوفی اقوال

محبت ہی ایک ایسی چیز ہے جس پر دنیا میں ایمان و عمل کی صحت و سقم کا دارومدار اور آخرت میں مجازات کا حصہ ہے۔

اپنے تمام امور کو نسیان کے ہاتھ میں سونپ دینا توکل ہے۔

روزہ تمام عبادتوں سے افضل اور اشرف عبادت ہے بلحاظ اخفا و کتمان۔

Recitation

بولیے