شاہ محسن داناپوری کے اشعار
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوں
سراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوں
سراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
غضب کی چال گلشن میں چلا ہے باغباں محسنؔ
اسی کا یہ نتیجہ ہے کہ پامال صعوبت ہوں