772 - 867 | بغداد, عراق
سلسلۂ قادریہ اور سلسلۂ سہروردیہ کے پیران
اے جوانو! پیری سے پہلے آخرت کے لیے کچھ کام کر لو، کیوں کہ ضعیف ہو کر پھر کچھ نہ کر سکو گے۔
بندہ اس وقت تک کامل نہیں ہوتا جب تک کہ دین کو اپنی خواہشات پر ترجیح نہ دے۔
جو خدا کا مطیع ہوتا ہے سب چیز اس کی مطیع ہو جاتی ہے۔
سب سے زیادہ قوت یہ ہے کہ تو اپنے نفس پر غالب رہے، اس کی کوئی بُری خواہش تجھ پر غلبہ نہ پا سکے۔
مؤمن سے محض شک و شبہ کی بنا پر علیٰحدہ نہیں ہونا چاہیے حتیٰ کہ تو ظاہر طور پر اس کا گناہ نہ دیکھ لے۔
You have exhausted your 5 free content pages. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books