اے جوانو! پیری سے پہلے آخرت کے لیے کچھ کام کر لو، کیوں کہ ضعیف ہو کر پھر کچھ نہ کر سکو گے۔
شیئر کیجیے
جو خدا کا مطیع ہوتا ہے سب چیز اس کی مطیع ہو جاتی ہے۔
شیئر کیجیے
حسنِ ادب ‘‘عقل کا ترجمان ہے‘‘ جو ادب کو اختیار کرتا ہے، وہ مرد کامل کے درجہ کو پہنچ جاتا ہے اور جو ادب سے محروم رہے وہ مقام قرب سے دور اور مقام قبول سے مردود ہوتا ہے۔
شیئر کیجیے
سب سے زیادہ قوت یہ ہے کہ تو اپنے نفس پر غالب رہے، اس کی کوئی بُری خواہش تجھ پر غلبہ نہ پا سکے۔
شیئر کیجیے
مؤمن سے محض شک و شبہ کی بنا پر علیٰحدہ نہیں ہونا چاہیے حتیٰ کہ تو ظاہر طور پر اس کا گناہ نہ دیکھ لے۔
You have exhausted your 5 free content pages. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.