Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

سہل بن عبداللہ تستری

818 - 896 | شوشتر, ایران

متقدمینِ صوفیا میں امتیازی مقام و مرتبہ کے حامل

متقدمینِ صوفیا میں امتیازی مقام و مرتبہ کے حامل

سہل بن عبداللہ تستری

صوفی اقوال 39

جو توکل پر طعن کرتا ہے گویا کہ ایمان پر طعن کرتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

خاتمے کا خوف سب سے بڑا خوف ہے، کیوں کہ آگے کا سب کام اس وقت کی سلامتی پر منحصر ہے۔

  • شیئر کیجیے

خدا کی بلا یعنی بھوک اور بیماری میں صبر کرنے والا انسان خدا کی رحمت کا حق دار ہو جاتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ تو برائی کے بدلے میں برائی نہ کرے۔

  • شیئر کیجیے

میرے پاس ایک درویش آیا وہ بہت دنوں سے بھوکا تھا، میں نے ایسا کھانا پیش کیا جو کسی کے گھر سے آیا تھا، اس نے اسے مشتبہ جانا اور نہ کھایا حتیٰ کہ کمزوری کے سبب عبادت بھی نہ کر سکا لیکن اس کا بھوک اجر اللہ نے اسے تین سال کی عبادت سے زیادہ عطا فرمایا۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے