Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Naza'n Sholapuri's Photo'

نازاں شولا پوری

شولہ پور, بھارت

نازاں شولا پوری کے اشعار

وہ چھپ گئے تو آنکھ سے تارے نکل پڑے

دل گم ہوا تو اشک ہمارے نکل پڑے

خدا کا شکر ہے پیاسے کو دریا یاد کرتا ہے

مسافر نے فراہم کر لیا ہے کوچ کا ساماں

بعد مرنے کے مئےعشق کی خوشبو مہکے

ڈال دو خاک مری قبر پے مے خانے کی

Recitation

بولیے