محمد سماک کے صوفی اقوال
کسی شخص کو خدا کے نزدیک اتنی عزت حاصل نہیں جتنی کہ تنگ دست صابر عیال دار کو۔
ایک وقت تھا جب کہ واعظوں کو وعظ کہنا اسی قدر مشکل نظر آتا تھا، جس قدر کہ اب عالموں کو عمل کرنا مشکل نظر آتا ہے۔