Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

मोहम्मद समाक

मोहम्मद समाक के सूफ़ी उद्धरण

اگلے لوگ سراسر شفا تھے لیکن آج کے بزرگ سراسر بیماری ہیں۔

کسی شخص کو خدا کے نزدیک اتنی عزت حاصل نہیں جتنی کہ تنگ دست صابر عیال دار کو۔

ایک وقت تھا جب کہ واعظوں کو وعظ کہنا اسی قدر مشکل نظر آتا تھا، جس قدر کہ اب عالموں کو عمل کرنا مشکل نظر آتا ہے۔

Recitation

बोलिए