Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Irfan Islampuri's Photo'

عرفان اسلام پوری

1874 - 1953 | اسلام پور, بھارت

صوفی منیری کے شاگرد عزیز

صوفی منیری کے شاگرد عزیز

عرفان اسلام پوری کے اشعار

دین و مذہب سے ترے عاشق کو اب کیا کام ہے

وہ سمجھتا ہی نہیں کیا کفر کیا اسلام ہے

یہ حال کھلا نہ کچھ بھی عرفاںؔ

ہے تجھ کو یہ انتظار کس کا

نسبت تو ہے بس اسی سے سب کو

گل اس کے ہوئے تو خار کس کا

کیوں نہ دوزخ بھی ہو جنت مجھے جب خود وہ کہے

اس گنہ گار کو لے جاؤ یہ مغفور نہیں

Recitation

بولیے