Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Hazrat Ali's Photo'

حضرت علی

599 - 666 | مدینہ, سعودیہ عربیہ

تصوف اور روحانیت کے عظیم پیشوا اور حضرت رسول اللہ کے خویش محترم

تصوف اور روحانیت کے عظیم پیشوا اور حضرت رسول اللہ کے خویش محترم

حضرت علی

صوفی اقوال 152

اگر کوئی غلط کام کر کے تم شیطان ہوتے تو خدا کے نزدیک یہ غلطی اس نیکی سے بہتر ہے جو تم میں غرور پیدا کر دے۔

  • شیئر کیجیے

بہادر وہ نہیں جو شیر کو مار ڈالے بلکہ بہادر وہ ہے جس نے خواہشِ نفس کو مار ڈالا۔

  • شیئر کیجیے

جس مصیبت کا انجام اچھا ہو وہ اس خوشی سے بہتر جس کا انجام برا ہو۔

  • شیئر کیجیے

سخاوت یہ ہے کہ بے مانگے دیا جائے، سوال پر جو دیا جائے وہ بخشش ہے۔

  • شیئر کیجیے

ہر شخص کی قیمت وہی ہے جو اس میں خوبی پیدا کر دے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے