Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

فضیحت شاہ وارثی

- 1912 | گیا, بھارت

حاجی وارث علی شاہ کے مرید

حاجی وارث علی شاہ کے مرید

فضیحت شاہ وارثی کے اشعار

بزم گل میں وہ گلعذار نہیں

فصل گل ہے مگر بہار نہیں

دین و ایمان پر گری بجلی

لگ گئی آگ پارسائی میں

نہ باور ہو تو سورۃ یوسف پڑھو

خدا کی زباں پر ہے اذکار عشق

ہمارے گھر میں آ کر یار اٹکا

رقیبوں کی نظر میں خار اٹکا

Recitation

بولیے