Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Bahadur Shah Zafar's Photo'

بہادر شاہ ظفر

1775 - 1862 | دہلی, بھارت

حکومت مغلیہ کا آخری بادشاہ

حکومت مغلیہ کا آخری بادشاہ

بہادر شاہ ظفر کے اشعار

میری آنکھ بند تھی جب تلک وہ نظر میں نور جمال تھا

کھلی آنکھ تو نا خبر رہی کہ وہ خواب تھا کہ خیال تھا

ظفرؔ اس سے چھٹ کے جو جست کی تو یہ جانا ہم نے کہ واقعی

فقط ایک قید خودی کی تھی نہ قفس تھا کوئی نہ جال تھا

Recitation

بولیے