پہلا مرتبہ علم ہے، علم حاصل کرنا ضروری ہے کیوں کہ علم کے بغیر عمل درست نہیں ہوتا۔

پہلا مرتبہ علم ہے، علم حاصل کرنا ضروری ہے کیوں کہ علم کے بغیر عمل درست نہیں ہوتا۔
قاضی حمیدالدین ناگوری
MORE BYقاضی حمیدالدین ناگوری
پہلا مرتبہ علم ہے، علم حاصل کرنا ضروری ہے کیوں کہ علم کے بغیر عمل درست نہیں ہوتا۔
دوسرا مرتبہ عمل ہے کیوں کہ عمل کے بغیر نیت کا وجود نہیں۔
تیسرا مرتبہ نیت ہے، نیت صحیح ہونی چاہیے کیوں کہ صحیح نیت کے بغیر باطل کے سوا اور کوئی عمل نہیں ہوتا۔
چوتھا مرتبہ صدق ہے، صدق کا ہونا ضروری ہے کیوں کہ اس کے بغیر عشق رونما نہیں ہوتا۔
پانچواں مرتبہ عشق ہے، عشق اس لیے ہونا چاہیے کیوں کہ اس کے بغیر توجہ درست نہیں ہوتی۔
چٹھا مرتبہ توجہ ہے، توجہ اس لیے ضروری ہے کیوں کہ اس کے بغیر سلوک حاصل نہیں ہوتا۔
ساتواں مرتبہ سلوک ہے، سلوک اس لیے درکار ہے کیوں کہ اس کے بغیر پیش گاہ کا دروازہ نہیں کھلتا۔
آٹھواں مرتبہ پیش گاہ کا کھلنا ہے، پیش گاہ کا دروازہ کھلنا چاہیے تاکہ مقصود ظاہر ہو۔
- کتاب : اصول الطریقہ (Pg. 00)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.