آتش دانوں میں چھپکلی کی شکل میں ایک مخلوق پیدا ہو جاتی ہے اوراپنی زندگی آگ پر ہی بسرکرتی ہے- اس کو سمندر،سَمِندر، سمندل، سمندور کہتے ہیں- یہ الفاظ سام (آگ) اوراندرو( اندر) سے بنا ہے- کہا جاتا ہے کہ جس جگہ پر لگاتار ایک ہزارسال تک آگ جلتی رہے، وہاں یہ پیدا ہو جاتا ہے- اگر یہ آگ سے باہر نکلے تو فوراۖ مر جاتا ہے-
کہتے ہیں کہ ایرانی اس مخلوق کے چمڑے سے رومال بنایا کرتے تھے- جب وہ میلے ہو جاتے تھے تو انہیں آگ میں ڈال کر صاف کر لیا جاتا تھا-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.