مشہور ہے کہ اس پرندہ کی صدا سے ہی موسیقی پیدا ہوئی- یہ ہرطرح کے راگ گاتا ہے- اس کی چونچ میں بہت سارے سوراخ ہوتے ہیں جن سے صوتی لہریں نکلتی ہیں- اس پرندہ کا جوڑا نہیں ہوتا- اس کی عمر تقریبا ہزار سال کی ہوتی ہے- جب یہ مرنے کے قریب ہوتا ہے تو سوکھی لکڑیاں جمع کرکے ان پر بیٹھ جاتا ہے اور دیپک راگ گاتا ہے- لکڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور یہ جل کر راکھ ہو جاتا ہے- پھر جب راکھ پر ابر بہار برستا ہے، تو راکھ میں سے ہی انڈا پیدا ہو جاتا ہے اور اس میں سے یہ پرندہ دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے- اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.