دریائے نیل کو پار کرنے کے بعد بنی اسرایئل چالیس سال تک تیہ و جنگلات میں رہے- وہاں ان کی زندگی کا گزربسر من و سلوی سے ہوتا تھا- من شہد جیسی ایک میٹھی چیز تھی جو درختوں پر جم جایا کرتی تھی- سلوی پرندے تھے- اندھیرا ہونے پر وہ انہیں بھون کرکھا لیا کرتے تھے-
فارسی شعرا کے مطابق من و سلوی جنت کے لزیز کھانے ہیں جنہیں فرشتے حضرت موسی اوران کے ساتھیوں کے لۓ ہر روز بھیجا کرتے تھے-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.