زکریا اپنے دور کے مشہور و معروف پیغمبر تھے۔ جب یہودیوں نے ان کی جان لینے کا عزم کیا تووہ جان بچا کر بھاگے- راستے میں ایک انجیر کا درخت تھا۔ اللہ کے کرم سے وہ درخت پھٹ گیا اور حضرت زکریا اس میں چھپ گۓ- درخت دوبارہ پہلے جیسا ہو گیا- ان کے لباس کا ایک کونا غلطی سے باہر رہ گیا اور مخالفین کو معلوم ہو گیا کہ وہ اسی درخت میں چھپے ہوئے ہیں۔ انہوں نے درخت کو کاٹ کر سنگ دلی سے حضرت زکریا کا قتل کر دیا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.