حضرت داؤد نہایت خوش الحان تھے۔ جب وہ سوزوگداز کے ساتھ خدا کی عبادت کیا کرتے تھے تو ساری کائنات پر وجد طاری ہو جاتا تھا۔ پرندے ارد گرد وہیں جمع ہو جاتے تھے، ندیوں کا بہاؤ تھم جاتا تھا اورہوا میں ایک مدہوشی طاری ہو جاتی تھی۔ سب پر ایک سحرسا طاری ہو جاتا تھا اورسب ساکت و جامد انہیں سنتے رہتے تھے۔
مزامیر داؤد، نغمۂ داؤد و لہن داؤدی وغیرہ لفظوں کا استعمال بھی حضرت داؤد کی خوش الحانی کے لۓ کیا جاتا ہے-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.