Sufinama

نعت و منقبت

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اسی طرح اشعار کے ذریعے کسی صوفی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں۔

4.2K
Favorite

باعتبار

اللہ رے کیا بارگہ_غوث_جلی ہے

پیر نصیرالدین نصیرؔ

ادب سے عرض ہے با_چشم_تر غریب_نواز

پیر نصیرالدین نصیرؔ

طاری ہے اہل_جبر پہ ہیبت حسین کی

پیر نصیرالدین نصیرؔ

تری شان سب سے جدا غوث_اعظم

پیر نصیرالدین نصیرؔ

امیر_کشور_ہندوستاں غریب_نواز

پیر نصیرالدین نصیرؔ

بشر سے ثنا کیا ہو حضرت_علی کی

شاہ اکبر داناپوری

دل_مایوس کو دیتا ہے سہارا داتا

پیر نصیرالدین نصیرؔ

شب جشن_خالق_بحر_و_بر

امیر مینائی
بولیے