Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Zunnoon Misri's Photo'

ذوالنون مصری

796 - 859 | مصر

صوفیائے کرام میں اہم مقام پر فائز

صوفیائے کرام میں اہم مقام پر فائز

ذوالنون مصری

صوفی اقوال 38

جب تک لوگ خدا سے ڈرتے رہیں گے کام کے رہیں گے، جب اس کا خوف دل سے دور ہو جائے گا گمراہ ہو جائیں گے۔

  • شیئر کیجیے

جو خدا سے ڈرتا ہے خدا کی دوستی اس کے دل میں پیدا ہو جاتی ہے، دنیا اس سے ڈرتی ہے وہ دنیا سے نہیں ڈرتا۔

  • شیئر کیجیے

جو قناعت اختیار کرتا ہے اور اپنے زمانہ والوں سے آرام پاتا ہے وہ اپنے ساتھیوں پر غالب ہے۔

  • شیئر کیجیے

شرم گاہ کی توبہ حرام کاری سے بچنے میں ہے۔

  • شیئر کیجیے

کان کی توبہ بے ہودہ کلام نہ سننے میں ہے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے