Sufinama
noImage

زین العابدین شیروانی

ایران

سلسلۂ نعمت اللہی کے صوفی اور جغرافیہ دان تھے۔

سلسلۂ نعمت اللہی کے صوفی اور جغرافیہ دان تھے۔

زین العابدین شیروانی کا تعارف

اصلی نام : زین العابدین

وفات : دوسرا, عراق

زین العابدین شیروانی، ملقب بہ مست علی شاہ سلسلۂ نعمت اللہی کے بزرگ صوفی اور جغرافیہ دان تھے، انہوں نے ایران، ہندوستان، عثمانیہ، حجاز اور دیگر خطوں کا طویل سفر کیا، ان کے مشاہدات "بستان السیاحہ" سمیت تین اہم کتابوں میں محفوظ ہیں جو صوفیہ، علما اور مختلف ثقافتوں کے بارے میں نادر معلومات فراہم کرتی ہیں، ان کی تحریر روایت سے ہٹ کر دل چسپ اور پُراثر تھی جس نے انہیں منفرد مقام بخشا۔

موضوعات

Recitation

بولیے