Sufinama
noImage

شیخ محمد صدیق

بلگرام, بھارت

شیخ محمد صدیق کا تعارف

تخلص : 'سخنور'

اصلی نام : محمد صدیق

پیدائش :بلگرام, اتر پردیش

آپ کے والد کا نام قاضی احسان اللہ عثمانی بلگرامی تھا، کم عمری میں ہی حفظ مکمل کر لیا تھا، سن شعور کو پہنچنے کے بعد شعر کہنے لگے تھے، آرزوؔ سے انہوں نے اصلاحِ سخن لیا۔

موضوعات

Recitation

بولیے