Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Sheikh Burhanuddin Ghareeb's Photo'

شیخ برہان الدین غریب

1240 - 1340 | اورنگ آباد, بھارت

شیخ برہان الدین غریب

صوفی اقوال 2

انسان جب کمال کو پہنچتا ہے تو اس کی نظر اپنے عیوب پر زیادہ پڑتی ہے۔

  • شیئر کیجیے

جس گھر میں کتا یا تصویر ہوتی ہے وہاں فرشتۂ رحمت داخل نہیں ہوتا، اس سلسلہ میں یہ صوفیانہ نکتہ بتایا کہ نفس کتا ہے اور خدا کے علاوہ کسی اور کی محبت تصویر ہے۔

  • شیئر کیجیے
 

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے