Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Shah Nizamuddin Aurangabadi's Photo'

شاہ نظام الدین اورنگ آبادی

اورنگ آباد, بھارت

شاہ نظام الدین اورنگ آبادی کے صوفی اقوال

جو فائدہ میں نے ذکرِ جہر میں دیکھا کسی چیز میں نہیں پایا۔

جب پیر کلاہ مرید کو عطا کرے، اس راہ میں صادق وہ ہے کہ جو تاقہ کی قدر جانے۔

ذکر یعنی پاس انفاس سے کسی وقت بھی غافل نہ رہنا چاہیے تاکہ غیر کا دل میں نہ گزرے۔

ذکر خلو معدہ کے وقت کرنا چاہیے، خصوصاً مبتدی کو اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے۔

Recitation

بولیے