Sufinama
noImage

شاہ عبدالقادر فخری

- 1692 | نیشا پور, ایران

شاہ عبدالقادر فخری کا تعارف

تخلص : 'مہربان'

اصلی نام : عبدالقادر

پیدائش :نیشا پور, خراسان

آپ نیشا پور کے رضوی سادات سے تھے، غلام علی آزادؔ بلگرامی کے شاگرد تھے، تند فہم اور اچھے اشعار کہا کرتے تھے، علم و عمل اور تصوف میں کمال کو پہنچے ہوئے تھے، صاحبِ تالیف تھے، 1104 ہجری میں وفات ہوئی۔

موضوعات

Recitation

بولیے