Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Shah Abdul Lateef Bhitai's Photo'

شاہ عبدالطیف بھٹائی

1689 - 1752 | سندھ, پاکستان

سندھی کے عظیم صوفی شاعر

سندھی کے عظیم صوفی شاعر

شاہ عبدالطیف بھٹائی

صوفی اقوال 25

انسان کی زندگی کا حقیقی مقصد محبوبِ حقیقی تک پہنچنا اور اپنی ہستی کو اُس میں ضم کر دینا ہے، یہ کام بڑا کٹھن ہے۔

  • شیئر کیجیے

تصوف انسانوں سے بیزاری کا مسلک نہیں ہے بلکہ یہ انسانی مساوات، باہمی اخوت، صلح جوئی اور حسنِ سلوک کا طریق ہے۔

  • شیئر کیجیے

خدا نے انسان کو ’’اشرف المخلوقات‘‘ بنا کر جو منصب عطا کیا ہے یہ اس پر ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے۔

  • شیئر کیجیے

راہِ سلوک کا مسافر سفر جاری رکھتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

شاعری بجائے خود کوئی مقصد نہیں بلکہ مقصد کے حصول کا ذریعہ ہے۔

  • شیئر کیجیے

"سندھ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے