خواجہ سنجر غازی پوری کی پیدائش عراق کے سنجر میں ہوئی تھی، وہ اپنے خاندان کے ساتھ ہندوستان تشریف لائے اور غازی پور کو ہی اپنا وطن بنایا، سنجر کا تعلق سلسلہ چشتیہ سے تھا۔
You have exhausted your 5 free content pages. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.