Sufinama
Sahjo Bai's Photo'

سہجو بائی

1725 | دہلی, بھارت

سنت چرن داس جی کی شاگردہ ہیں، ان کی تخلیقات کا مجموعہ سہج پرکاش کے نام سے شائع ہوا ہے۔

سنت چرن داس جی کی شاگردہ ہیں، ان کی تخلیقات کا مجموعہ سہج پرکاش کے نام سے شائع ہوا ہے۔

سہجو بائی کا تعارف

مشہور سنت شاعرہ چرن داس کی شاگرد تھیں۔ 25 جولائی 1725 کو دہلی کے علاقے پرکشیت پور میں پیدا ہوئیں، ان کے والد کا نام ہری پرساد اور والدہ کا نام انوپی دیوی ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے