Sufinama
noImage

صفی

صفی کا تعارف

تخلص : 'صفی'

آپ سید محمد نور بخش کے نبیرہ ہیں، علوم و فنون سے بہر مند تھے، درویشانہ زندگی گزاری، حج بیت اللہ کی سعادت بھی نصیب ہوئی تھی، روضۂ صفویہ کی زیارت کے لیے پیدل ہی روانہ ہوئے مگر راستے میں انتقال کر گیے۔

موضوعات

Recitation

بولیے