Sufinama
noImage

سائل رازی ہمدانی

- 1658

سائل رازی ہمدانی کا تعارف

تخلص : 'سائل'

اصلی نام : سائل رازی

آپ ’’سائل رازی ہمدانی‘‘ کے نام سے مشہور تھے، اہلِ ذوق ان کے حلقۂ صحبت سے استفادہ کرنا چاہتے تھے، ہمیشہ عالمِ وجد میں رہا کرتے تھے، عراق و آذربائیجان کی سیاحت بھی کی تھی، اپنے کلام پر کسی قسم کا نقد و تبصرہ برداشت نہیں کرتے تھے، 1069 ہجری میں یزد میں وفات پائی۔

موضوعات

Recitation

بولیے