Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Raheem's Photo'

رحیم

1553 - 1626

رحیم

دوہا 140

رحمن جو رہبو چہے کہئے واہی کے داؤں

جو باسر کو نس کہئے تو کچپچی دکھاؤ

  • شیئر کیجیے

رحمن کھوٹی آدی کی سو پرینام لکھائے

جیسے دیپک تم بھکھے کجل ومن کرائے

  • شیئر کیجیے

سمپتی بھرم گنوائی کے ہاتھ رہت کچھو نانہیں

جیوں رحیم سسی رہت ہے دوس اکاسہں ما ہیں

  • شیئر کیجیے

وے رحیم نر دھنیہ ہیں پر اپکاری انگ

بانٹنوارے کو لگے جیوں میندہی کو رنگ

  • شیئر کیجیے

یہ نہ رحیم سراہئے دین لین کی پریت

پرانن باجی راکھیے ہاری ہوئے کے جیت

  • شیئر کیجیے

پد 2

 

چھند 1

 

سورٹھا 7

بروے 1

 

Recitation

بولیے