Sufinama
noImage

قزلباش خاں ہمدانی

- 1746 | اصفہان, ایران

قزلباش خاں ہمدانی کا تعارف

اصلی نام : قزلباش خاں

پیدائش :ہمدان

وفات : دہلی, بھارت

مرزا طاہر وحید کے شاگرد تھے، ہمدان سے ہجرت کر کے اصفہان آئے، بادشاہ عالمگیر کے زمانہ میں ہندوستان آئے اور آصف جاہ کے مصاحب ہوئے، 1159 ہجری میں دہلی میں وفات پائی۔

موضوعات

Recitation

بولیے