Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

نورؔ بہاری

بہار, بھارت

نورؔ بہاری کے اشعار

خبر اپنی نہیں رکھتے خبر غیروں کی کیا رکھیں

کہ عاشق ما سوائے یار سے بیزار بیٹھے ہیں

گئے مے پیتے ہوئے عالم اسرار سے ہم

مست جنت میں گئے خانۂ خمار سے ہم

Recitation

بولیے