Sufinama
noImage

نظام الدین احمد بلگرامی

- 1716 | بلگرام, بھارت

نظام الدین احمد بلگرامی کا تعارف

تخلص : 'صانع'

اصلی نام : نظام الدین احمد

پیدائش :بلگرام, اتر پردیش

آپ کی پیدائش 1129 ہجری میں ہوئی، بچپن میں ہی کلام اللہ حفظ کیا، میر نوازش علی کی خدمت میں رہ کر مشقِ سخن کیا، یہ اپنے قبیلے کے اولین شاعر شمار کیے جاتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے