Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

نجیب لکھنوی

- 1940

فرنگی محل کے عالم دین اور خواجہ عزیز لکھنوی کے شاگرد عزیز

فرنگی محل کے عالم دین اور خواجہ عزیز لکھنوی کے شاگرد عزیز

نجیب لکھنوی کے اشعار

طفیل آل مہم نجات ہوگی نجیب

سیاہ کار اگر اور گناہگار ہوں، میں

ہجوم داغ محبت میں لالہ زار ہوں میں

خزاں کا خوف نہیں جسکو وہ بہار ہوں، میں

کدورت دل معشوق گل عذار ہوں میں

ہوا اڑا نہ سکے جس کو وہ غبار ہوں میں

Recitation

بولیے