مختار بدایونی کے صوفیانہ مضامین
محبوبِ الٰہی حضرت نظام الدین اؤلیا اور ان کا خانوادہ
آپ سیدالافراد خواجہ سید احمد بخاری بدایونی کے فرزند ارجمند اور خواجہ سید عرب بخاری بدایونی کے نواسے ہیں، آپ طرفین سے حسینی النسل سید ہیں، اٹھارہ پشت پر آپ کا شجرہ حضرت علی مرتضیٰ پر منتہی ہوتا ہے، آپ کی ولادت ۶۳۱ھ میں ہوئی آپ چار سال کے بھی نہ ہونے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere