Sufinama
noImage

محمد یوسفؔ علی

ہردوئی, بھارت

محمد یوسفؔ علی کا تعارف

تخلص : 'یوسف'

اصلی نام : محمد یوسف علی

پیدائش :ہردوئی, اتر پردیش

وفات : اتر پردیش, بھارت

رشتہ داروں : قدرت اللہ گوپاموی (مرشد)

آپ کے والد کا نام مولانا مفتی محمد یعقوب علی الحاج گوپاموی ہے، نسباً عثمانی، مذہباً حنفی اور مشرباً چشتی ہیں، علومِ عقلیہ و نقلیہ اپنے والد سے حاصل کی، مولانا قدرت علی لکھنوی کے حلقۂ درس سے استفادہ کیا، ان سے کتبِ ستہ اور دیگر حدیث کی کتابیں پڑھیں، مولانا عبدالقیوم بن مولانا عبدالحئی سے سماعاً سند حاصل کی۔

موضوعات

Recitation

بولیے