Sufinama
noImage

مرزا مقیمائی

- 1718 | تلنگانہ, بھارت

مرزا مقیمائی کا تعارف

اصلی نام : مرزا مقیمائی

آپ فقر و درویشی میں کمال کو پہنچے ہوئے تھے، شاہ سلیمان صفوی کے مداح تھے، دکن تشریف لائے اور مغل بادشاہ فرخ سیر کے عہد میں ناظمِ لاہور عبدالصمد خاں سے وابستہ ہوئے، سو سال کی عمر پائی، 1131 ہجری میں وفات ہوئی، صاحبِ دیوان شاعر تھے۔

موضوعات

Recitation

بولیے