Sufinama
noImage

میر محمد رائج

- 1737 | سیالکوٹ, پاکستان

میر محمد رائج کا تعارف

تخلص : 'رائج'

اصلی نام : میر محمد

پیدائش :سیالکوٹ, پنجاب

رشتہ داروں : بیدل عظیم آبادی (مرشد)

آپ خوش خلق اور صوفی منش انسان تھے، مرزا عبدالقادر بیدلؔ اور شاہ آفرین کے پیرو تھے، درویشانہ زندگی گزاری، تقریباً سو سال کی زندگی پا کر 1150 ہجری میں وفات پائی۔

موضوعات

Recitation

بولیے