Sufinama
noImage

میر محمد مؤمن

تلنگانہ, بھارت

میر محمد مؤمن کا تعارف

تخلص : 'مؤمن'

اصلی نام : میر محمد مؤمن

آپ کے آبا و اجداد سلاطینِ ایران کے مقرب لوگوں میں سے تھے، یہ خود 25 سال تک وکیل تھے پھر دکن تشریف لائے اور قلی قطب شاہ کے دربار میں مقام حاصل کیا، اپنے وقت کے بڑے علما میں سے تھے، عمدہ اشعار کہتے تھے۔

موضوعات

Recitation

بولیے