750 - 815 | بغداد, عراق
آپ امام علی رضا کے خاص خلفا میں سے ہیں۔
اس انسان کو وفادار غلام نہیں کہا جا سکتا جو اپنے مالک کی دی ہوئی سزا کا مزہ نہیں اٹھاتا، اس کے ایماندار ہونے کے سب دعوے جھوٹے ہیں۔
اگر کوئی ایماندار آدمی بےکار کی چیزوں میں ڈوبا دکھائی دے تو سمجھو کہ خدا اس سے غصہ ہے۔
جو باتیں کسی کے لیے فائدہ مند نہ ہوں، ان میں وقت ضائع کرنا بھٹکنے کی نشانی ہے۔
خدا کا سچا چاہنے والا وہ ہے جو خدا میں کھویا رہے اور اسے اپنے محبوب کے علاوہ کچھ نہ دکھائی دے۔
محبت ایسی چیز ہے جسے نہ سیکھا جا سکتا ہے اور نہ سکھایا جا سکتا ہے۔
You have exhausted your 5 free content pages. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books